اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی ریاست نے بروز جمعرات ایک بار پھر غزہ پٹی پر ہوائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی باشندے زخمی ہوئے ہیں۔
4 جولائی 2014 - 14:48
News ID: 621372